رائس : تین چمچ
آلو : 1 عدد کچا (چھوٹے پیسز)
پانی : دو کپ
اس سب کو کم آنچ پر پکنے دیں اور بار بار ہلاتے رہیں۔ اچھی طرح پک جائے تو آنچ بند کر دیں اور ٹھنڈا ہونے دیں۔ پھر گرائینڈ کریں۔ کریم سی بن جائے گی۔
چار چمچ اس کریم کے لیں اور اس میں مندرجہ ذیل چیزیں مکس کریں
کورن فلور : 1 چمچ
پاؤڈر ملک :1 سپون
کوکونٹ آئل: 1 چمچ
اس مکسچر کو فیس پر بیس منٹ لگا کر واش کریں۔ سکن شائن کرے گی، ڈارک سپوٹ، رنکلز وغیرہ ختم ہو جائیں گے۔ ہفتے میں دو بار استعمال کریں۔ ایک بار لگا کر باقی فریج میں رکھیں۔
Rice = three spoons
Potatoes = 1 raw (small pieces)
Water = two cups
Let all these cook on low flame and stir frequently. When cooked well, switch off the flame and let it cool. Then grind it. It will become creamy.
Take four spoons of this cream and mix the following ingredients in it
Corn flour: 1 tbsp
Milk powder: 1 tbsp
Coconut Oil: 1 tbsp
Apply this mixture on the face for twenty minutes and wash it off. Skin will shine, dark spots, wrinkles etc. will disappear. Use twice a week. Apply once and refrigerate the rest.
No comments:
Post a Comment